"دل میں چٹختے چٹختے وہموں کےبوجھ سے وہ خوف تھا کہ رات مَیں سوتے میں ڈرگیا جو بات معتبر تھی وہ سرسے گزر گئی جو حرف سرسری تھا وہ دل میں اُترگیا ہم عکسِ خونِ دل ہی لُٹاتے پھرےمگر وہ شخص آنسوؤں کی دھنک میں نکھرگیا محسن رنگ رُوپ یہ رونق بجا مگر میں زندہ کیارہوں کہ مِراجی تو بھرگیا ⭐⭐🌟🌟" image uploaded on May 8, 2020, 5:51 p.m. | Damadam
Damadam.pk
دل میں چٹختے چٹختے وہموں کےبوجھ سے
وہ خوف تھا کہ رات مَیں سوتے میں ڈرگیا
جو بات معتبر تھی وہ سرسے گزر گئی
جو حرف سرسری تھا وہ دل میں اُترگیا
ہم عکسِ خونِ دل ہی لُٹاتے پھرےمگر
وہ شخص آنسوؤں کی دھنک میں نکھرگیا
محسن رنگ رُوپ یہ رونق بجا مگر
میں زندہ کیارہوں کہ مِراجی تو بھرگیا
⭐⭐🌟🌟
Z  : دل میں چٹختے چٹختے وہموں کےبوجھ سے وہ خوف تھا کہ رات مَیں سوتے میں ڈرگیا  - 
More images by Zoya.Fatima-11: