"*_💕مخلص رشتے بنانے کے لئے مخلص ہونا ضروری ہے آدھا سچ اور آدھا جھوٹ کا مطلب آپ کے رشتے کی بنیاد میں ہی ملاوٹ تھی آج کے دور میں صرف چیزوں میں ہی ملاوٹ نہیں بلکہ جذبات میں بھی ملاوٹ ہے دراصل خالص چیز لوگوں کو ہضم کرنے کی عادت نہیں💕_" image uploaded on May 8, 2020, 10:49 p.m. | Damadam