"جب ہم اداس ہوتے ہے نا ۔تو اکثر وہ باتیں بھی کرنے کو دل کرتا ہے ۔جن کا اس وقت مقصد نہیں ہوتا ہے ۔کیونکہ بس بولنے کا دل کرتا ہے ۔کسی بغیر وجہ کے دل بھرا ہوتا ہے ۔اور تب ہم اس تلاش میں ہوتے ہیں ۔کوئی بس سن لے ۔ لیکن تب ہمیں بس خود کے ساتھ رہنا چاہیے خود سے باتیں کرنی چاہیے ۔کیونکہ ہم اداسی میں اکثر وہ باتیں بھی کر جاتے ہیں جو کرنے والی نہیں ہوتی...!!!" image uploaded on May 9, 2020, 9:33 a.m. | Damadam