"★ *زندگی کے دن بہت تیز رفتاری سے گزرتے چلے جارہے ہیں ...!!!!* ★ *ہمارا ایک ایک لمحہ انتہائی قیمتی ہے* ★ *ان لمحات کو اللہ کے ذکر میں گزاریں...!!!* ★ *اللہ کی عبادت میں گزاریں* ★ *_نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے گزاریں...!!!!_* ★ *ماہ رمضان آیا اور جا بھی رہا ہے...!!!!* ★ _کیا معلوم دوبارہ موقع ملے نہ ملے...!!!_ ★ *آج ہی سچے دل سے اپنے گناہوں کی توبہ کریں ،اپنے پروردگار کو منالیں•••!!!* ★ *اپنی خاص دعاؤں میں مجھے بھی یاد رکھیئے گا*" image uploaded on May 9, 2020, 1:58 p.m. | Damadam
Damadam.pk
★ *زندگی کے دن بہت تیز رفتاری سے گزرتے چلے جارہے ہیں ...!!!!*

★ *ہمارا ایک ایک لمحہ انتہائی قیمتی ہے*

★ *ان لمحات کو اللہ کے ذکر میں  گزاریں...!!!* 

 ★ *اللہ کی عبادت میں گزاریں*

★ *_نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے گزاریں...!!!!_* 

★ *ماہ رمضان آیا اور جا بھی رہا ہے...!!!!* 

★ _کیا معلوم دوبارہ موقع ملے نہ ملے...!!!_ 

★ *آج ہی سچے دل سے اپنے گناہوں کی توبہ کریں  ،اپنے پروردگار کو منالیں•••!!!*


★ *اپنی خاص دعاؤں میں مجھے بھی یاد رکھیئے گا*
M  : ★ *زندگی کے دن بہت تیز رفتاری سے گزرتے چلے جارہے ہیں ...!!!!* ★ *ہمارا - 
More images by MsC: