"وہ کم سخن -- وہ کم ادا ۔۔۔!!! وہ بے وفا -- اچھا لگا ۔۔۔۔!!! جب بھی ملا -- روٹھا ھوا جب بھی ملا -- اچھا لگا ! وہ ظلم میں -- مائل بہت وہ جبر کا -- قائل بہت اُس کا ستم -- ھر اک ستم۔۔۔۔!!! مجھ کو سدا -- اچھا لگا ۔۔۔۔!!! تم پیار کے -- قابل نہیں۔۔۔۔۔!!! تم پیار کے -- لائق نہیں۔۔۔۔۔ اُس نے کہا -- ھم سے کہا۔۔۔۔!!! ھم نے سنا -- اچھا لگا ..!!عنایہ😊" image uploaded on May 9, 2020, 8:33 p.m. | Damadam
Damadam.pk
وہ کم سخن -- وہ کم ادا ۔۔۔!!!
وہ بے وفا -- اچھا لگا ۔۔۔۔!!!
جب بھی ملا -- روٹھا ھوا
جب بھی ملا -- اچھا لگا !
وہ ظلم میں -- مائل بہت
وہ جبر کا -- قائل بہت
اُس کا ستم -- ھر اک ستم۔۔۔۔!!!
مجھ کو سدا -- اچھا لگا ۔۔۔۔!!!
تم پیار کے -- قابل نہیں۔۔۔۔۔!!!
تم پیار کے -- لائق نہیں۔۔۔۔۔
اُس نے کہا -- ھم سے کہا۔۔۔۔!!!
ھم نے سنا -- اچھا لگا ..!!عنایہ😊
A  : وہ کم سخن -- وہ کم ادا ۔۔۔!!! وہ بے وفا -- اچھا لگا ۔۔۔۔!!! جب بھی ملا -- - 
More images by Anaya_zabii: