"پاس آئیے کہ ہم نہیں آئیں گے بار بار 💓 باہیں گلے میں ڈال کے ہم رولیں زار زار 💓 آنکھوں سے پھر یہ پیار کی برسات ہو نہ ہو 💓 شاید پھر اس جنم میں ملاقات ہو نہ ہو 💓 لگ جا گلے کہ پھر یہ حسیں رات ہو نہ 💓 شاید پھر اس جنم میں ملاقات ہو نہ ہو 💓 عنایہ😍" image uploaded on May 10, 2020, 4:27 p.m. | Damadam
Damadam.pk
پاس آئیے کہ ہم نہیں آئیں گے بار بار 💓
باہیں گلے میں ڈال کے ہم رولیں زار زار 💓
آنکھوں سے پھر یہ پیار کی برسات ہو نہ ہو 💓
شاید پھر اس جنم میں ملاقات ہو نہ ہو 💓
لگ جا گلے کہ پھر یہ حسیں رات ہو نہ 💓
شاید پھر اس جنم میں ملاقات ہو نہ ہو 💓
عنایہ😍
A  : پاس آئیے کہ ہم نہیں آئیں گے بار بار 💓 باہیں گلے میں ڈال کے ہم رولیں زار زار - 
More images by Anaya_zabii: