"اَلسَّلاَمْ عَلَيْلیکُمْ ورحمۃ الله
وبرکاته🌸سحر بخیـر 🌸
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “جو (روزے دار ) جھوٹ بولنا اور اس پر عمل کرنا نہ چھوڑے تو اللہ تعالیٰ کو اس کے کھانا پینا چھوڑنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے“ . (جامع ترمذی،۷۰۷)" image uploaded on May 10, 2020, 10:54 p.m. | Damadam