"کسی بھی انسان سے اگر کوئی تعلق بنائیں تو____
*" ایسا بنائیں کہ موت کے بعد بھی وہ تعلق قائم رہے...!!"*
```کیونکہ اگر رشتوں کو ضرورتوں کی بنیاد پر استوار کریں گے
تو,,,
اس سے آ پکی وقتی ضروریات تو پوری ہو جائیں گی...!!```
*لیکن آپ ایک اچھے انسان کو کھو دینگے..." image uploaded on May 11, 2020, 6:44 a.m. | Damadam