"اگر تم یہ سمجھتے ہو محبت میں وجودِ یار کا ہونا ضروری ہے۔۔ وگرنہ یہ ادھوری ہے تو پھر تم خاک سمجھے ہو 😑 ہو شرتوں پر تو یہ تشنہ ایجاد رہتی ہے۔۔ محبت جب تلک اجسام سے آزاد رہتی ہے بہت آباد رہتی ہے۔۔" image uploaded on May 11, 2020, 7:46 a.m. | Damadam
Damadam.pk
اگر تم یہ سمجھتے ہو
محبت میں وجودِ یار کا ہونا ضروری ہے۔۔
وگرنہ یہ ادھوری ہے
تو پھر تم خاک سمجھے ہو 😑
ہو شرتوں پر تو یہ تشنہ  ایجاد رہتی ہے۔۔
محبت جب تلک اجسام سے آزاد رہتی ہے
بہت آباد رہتی ہے۔۔
S  : اگر تم یہ سمجھتے ہو محبت میں وجودِ یار کا ہونا ضروری ہے۔۔ وگرنہ یہ ادھوری - 
More images by SaaD_BaLoCh_0: