"سچائیوں کو افسانوں اور خاکوں کے قالب میں ڈھال کر امر ہو جانے والے سعادت حسن منٹو کی آج 108 ویں یوم پیدائش کے موقع پر گوگل اپنا دوڈل تبدیل کر کے انہیں خراجِ عقیدت پیش کر رہا ہے۔سعادت حسن منٹو نے روایتی اردو افسانے کو نئی جہت دی، اردو ادب میں وہ آج بھی اس مقام پر کھڑے ہیں جہاں ان کے مقابل کوئی نہیں۔لیجنڈ افسانہ نگار سعادت حسن منٹو11 مئی 1912 کو بھارت کے ضلع لدھیانہ میں پیدا ہوئے اور ابتدائی تعلیم اپنے گھر میں حاصل کی ۔اردو کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا انتقال 42 برس کی عمر میں 18 جنوری 1955 کو ہوا لیکن وہ آج بھیاپنی تحریروں کے ذریعے دنیائے ادب کے قلب میں بستے ہیں" image uploaded on May 11, 2020, 8:26 a.m. | Damadam
Damadam.pk
سچائیوں کو افسانوں اور خاکوں کے قالب میں ڈھال کر امر ہو جانے والے سعادت حسن منٹو کی آج 108 ویں یوم پیدائش کے موقع پر گوگل اپنا دوڈل تبدیل کر کے انہیں خراجِ عقیدت پیش کر رہا ہے۔سعادت حسن منٹو نے روایتی اردو افسانے کو نئی جہت دی، اردو ادب میں وہ آج بھی اس مقام پر کھڑے ہیں جہاں ان کے مقابل کوئی نہیں۔لیجنڈ افسانہ نگار سعادت حسن منٹو11 مئی 1912 کو بھارت کے ضلع لدھیانہ میں پیدا ہوئے اور ابتدائی تعلیم اپنے گھر میں حاصل کی ۔اردو کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا انتقال 42 برس کی عمر میں 18 جنوری 1955 کو ہوا لیکن وہ آج بھیاپنی تحریروں کے ذریعے دنیائے ادب کے قلب میں بستے ہیں
U  : سچائیوں کو افسانوں اور خاکوں کے قالب میں ڈھال کر امر ہو جانے والے سعادت حسن - 
More images by Ubaidmahi: