"*_ہم نے افطار میں ایک پڑوسی کو سالن بھیجا. انہوں نے جواباً ہمیں پکوڑے بھیجے. ہم نے یہ پکوڑے اپنے دوسرے پڑوسی کو بھیج دیئے تو انہوں نے جواباً وہ سالن جو ہم نے پہلے پڑوسی کو بھیجا تھا وہ بھیج دیا. کیا یہ افطار ہے یا منی لانڈرنگ ؟.😁😁😁_* ❤🖤❤🖤❤🖤❤🖤❤" image uploaded on May 12, 2020, 1:10 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Funny joke
M  : *_ہم نے افطار میں ایک پڑوسی کو سالن بھیجا. انہوں نے جواباً ہمیں پکوڑے بھیجے. - 
More images by MsC: