"میرا سوچنا تیری ذات تک
میری گفتگو تیری بات تک
نا تم ملو جو کبہی مجھے
میرا ڈہونڈنا تجہے پار تک
مینے اپنا سب کچھ گوا دیا
تیری نفرتوں سے پیار تک
کبہی فرصتیں جو ملے تو آ
میری زندگی کے حصار تک
میں نے جانا کے میں کچھ نہی
...تیرے پہلے سے تیرے بعد تک,," image uploaded on May 13, 2020, 1:33 a.m. | Damadam