"اے میرے کن فیکون. تیری حد سے میں کہاں دور نکل سکتا ہوں. تیری مرضی ہے مجھے توڑ دے اور پھر سے بنا. پھر مجھے خاک نشین کر کے یونہی جینا سکھا. میرے اندر جو خلا ہے میرے مولابھر دے. تونے جو خاص توجہ سے بنایا ہے یہ دل. اسکو مٹی میں ملا دے یا تو پورا کر دے. میرے خالق. میں تیرے کن کی طلب میں زندہ ہر گھڑی ایک قیامت سے گزر جاتا ہوں. اتنی شدت سے میرا پہلو سلگ اٹھتا ہے. ضبط کی حد سے گزر جاتا ہوں. مر جاتا ہوں. میرے خالق. اے میرے کن فیکون." image uploaded on May 13, 2020, 12:59 p.m. | Damadam
Damadam.pk
اے میرے کن فیکون.
تیری حد سے میں کہاں دور نکل سکتا ہوں.
تیری مرضی ہے مجھے توڑ دے اور پھر سے بنا.
پھر مجھے خاک نشین کر کے یونہی جینا سکھا.
میرے اندر جو خلا ہے میرے مولابھر دے.
تونے جو خاص توجہ سے بنایا ہے یہ دل.
اسکو مٹی میں ملا دے یا تو پورا کر دے.
میرے خالق.
میں تیرے کن کی طلب میں زندہ ہر گھڑی ایک قیامت سے گزر جاتا ہوں.
اتنی شدت سے میرا پہلو سلگ اٹھتا ہے.
ضبط کی حد سے گزر جاتا ہوں.
مر جاتا ہوں.
میرے خالق.
اے میرے کن فیکون.
N  : اے میرے کن فیکون. تیری حد سے میں کہاں دور نکل سکتا ہوں. تیری مرضی ہے مجھے - 
More images by Noore-786: