"*اس دنیا میں کوئی بھی انسان مکمل پرفیکٹ نہیں ہے...!!!!* ★ *ہم میں برائیاں بھی پائی جاتی ہیں اور اچھائیاں بھی....!!!!* ★ *کسی کی برائیاں دیکھ کر اس کو بیان کرنا اور اس کی اچھائیوں کو نظر انداز کر دینا کوئی اچھا عمل نہیں ہے...!!!!* ★ *ہر کسی میں کوئی نا کوئی خامی ضرور ہوتی ہے اس لیے درگزر سے کام لینا چاہیے....!!!!* ★ *ہمیں دوسروں کی برائیاں نظر آتی ہیں...!!!* ★ *اچھائیاں کیوں نظر نہیں آتیں...؟؟* ★ *آخر کون سا چشمہ لگا رکھا ہے جس سے صرف برائیاں ہی نظر آتی ہیں....؟؟* ★ *اپنے اندر جھانکئے خود کو بہتر کیجئے باقی سب خود اچھے لگنے لگیں گے.....💥!" image uploaded on May 13, 2020, 5:55 p.m. | Damadam
Damadam.pk
*اس دنیا میں کوئی بھی انسان مکمل پرفیکٹ نہیں ہے...!!!!*   
 ★ *ہم میں برائیاں بھی پائی جاتی ہیں اور اچھائیاں بھی....!!!!*
★ *کسی کی برائیاں دیکھ کر اس کو بیان کرنا اور اس کی اچھائیوں کو نظر انداز کر دینا کوئی اچھا عمل نہیں ہے...!!!!*
★ *ہر کسی میں کوئی نا کوئی خامی ضرور ہوتی ہے اس لیے درگزر سے کام لینا چاہیے....!!!!*
★ *ہمیں دوسروں کی برائیاں نظر آتی ہیں...!!!*
★ *اچھائیاں کیوں نظر نہیں آتیں...؟؟*
★ *آخر کون سا چشمہ لگا رکھا ہے جس سے صرف برائیاں ہی نظر آتی ہیں....؟؟*
★ *اپنے اندر جھانکئے خود کو بہتر کیجئے باقی سب خود اچھے لگنے لگیں گے.....💥!
S  : *اس دنیا میں کوئی بھی انسان مکمل پرفیکٹ نہیں ہے...!!!!* ★ *ہم میں - 
More images by Syedzada003: