"لیلتہ القدر رمضان کی طاق راتوں 21، 23، 25، 27، 29 میں ایک رات لازمی ہوتی ہے.حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہمیں آپ صلی اللہ نے لیلتہ القدر کی فضیلت بتاتے ہوئے بتایا٬ یہ رمضان کے آخری عشرے میں 21، 23، 25، 27، 29 کی راتوں میں سے ایک رات ہے، جو شخص اخلاص کے ساتھ اس کا قیام کرتا ہے اس کے سابقہ اور لاحقہ گناہ معاف ہو جاتے ہیں" image uploaded on May 14, 2020, 6:07 p.m. | Damadam