"*آج ہی کے دن تین سال پہلے یونس خان نے اپنا آخری بین الاقوامی میچ کھیلا*
*یاد رہے یونس خان 🇵🇰پاکستان کے واحد بلے باز ہے جنہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں دس ہزار رنز بناۓ اور وہ دنیاۓ کرکٹ کے واحد بلے باز ہے جنہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں گیارہ مختلف ممالک میں سینچری سکور کر رکھی ہے*" image uploaded on May 14, 2020, 10:24 p.m. | Damadam