"اےاللّہ،ہم عاجز بندے ہیں ،تیری پاکی بیان کرتے ہیں اور تیرے آگےہاتھ پیلاتے ہیں،اےاللّہ ہمارے صغیرہ کبیرا چُھوٹے بَڑےظاہر باطن اگلے پھچلےسارے گُناہوں کو معاف فرمادے،ہماری خطاؤں کو در گُزرفرما،ہم سَچےدل سے توبہ کرتے ہیں،ہماری خطاؤں کو معاف فرما،اےاللّہ جو جان کے گُنا کئے ھےاور جو انجانے میں ہوئے ھے سب کو آپنے خبیب پاک مُخمد صلی اللّہُ علیہ وآلہ وسلم اور قُرآن پاک کے صدقے میں معاف فرما،اےاللّہ ہمیں نجات عطافرما،تیری معافی بَڑی چیزھے،اےاللّہ اگرآپ نے مَعاف نہ کیا توہم کِس کے در پر جائیں گئے،اےاللّہ تیرا در اُس وقت تک نہیں چُھوڑے گئے،جب تک ہمیں معافی نہ مل جائے،اےاللّہ اگر آپ نے معاف نہ کیا تو ہم تباہ و برباد ھو جائیں گئے،اےاللّہ تیری ذات پاک ھے ہمیں معاف فرما ،،آمین،جمعہ مبارک" image uploaded on May 15, 2020, 4:37 a.m. | Damadam