"رزق کو ضائع نہ کریں دنیا میں بہت سے لوگ ہیں جو بھوک کی اور رزق کی کمی کی وجہ سے مر رہے ہیں۔اگر آپ کو اوقات سے زیادہ مل رہا ہے تو مہربانی فرما کر اس کی قدر کریں۔Aالقرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام آیت نمبر 157 ترجمہ: یا یہ کہو کہ اگر ہم لوگوں پر کتاب نازل ہوجاتی تو ہم ان (یہودیوں اور عیسائیوں) سے یقینا زیادہ ہدایت پر ہوتے۔ لو ! پھر تمہارے پاس تمہارے پروردگار کی طرف سے ایک روشن دلیل اور ہدایت و رحمت کا سامان آگیا ہے۔ اب اس سے بڑھ کر ظالم کون ہوگا جو اللہ کی آیتوں کو جھٹلائے اور ان سے منہ موڑ لے ؟ جو لوگ ہماری آیتوں سے منہ موڑ رہے ہیں، ان کو ہم بہت برا عذاب دیں گے۔ کیونکہ وہ برابر منہ موڑے ہی رہے۔ AMNA MALIK 😟" image uploaded on May 15, 2020, 5:29 a.m. | Damadam
Damadam.pk
رزق کو ضائع نہ کریں دنیا میں بہت سے لوگ ہیں جو بھوک کی اور رزق کی کمی کی وجہ سے مر رہے ہیں۔اگر آپ کو اوقات سے زیادہ مل رہا ہے تو مہربانی فرما کر اس کی قدر کریں۔Aالقرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 157

ترجمہ:
یا یہ کہو کہ اگر ہم لوگوں پر کتاب نازل ہوجاتی تو ہم ان (یہودیوں اور عیسائیوں) سے یقینا زیادہ ہدایت پر ہوتے۔ لو ! پھر تمہارے پاس تمہارے پروردگار کی طرف سے ایک روشن دلیل اور ہدایت و رحمت کا سامان آگیا ہے۔
 اب اس سے بڑھ کر ظالم کون ہوگا جو اللہ کی آیتوں کو جھٹلائے اور ان سے منہ موڑ لے ؟ جو لوگ ہماری آیتوں سے منہ موڑ رہے ہیں، ان کو ہم بہت برا عذاب دیں گے۔ کیونکہ وہ برابر منہ موڑے ہی رہے۔ AMNA MALIK 😟
A  : رزق کو ضائع نہ کریں دنیا میں بہت سے لوگ ہیں جو بھوک کی اور رزق کی کمی کی وجہ - 
More images by Amna_@Malik: