"*میرے خیال 💫* 🥀 *ہم مُحبّت کرتے ہی کیوں ہیں، جب جانتے ہیں کہ بچھڑ جانا ہے اک دن...؟؟ میرے سوال پہ سر کو دُھنتے دُھنتے اُس نے اُلٹا سوال داغ دیا...! "یہ بتا شہزادے .. ہم جیتے ہی کیوں ہیں، جب جانتے ہیں، اک دن مر ہی جانا ہے..."*🔥 🥰❤️🧕👍🤗" image uploaded on May 15, 2020, 10:44 p.m. | Damadam
Damadam.pk
*میرے خیال 💫*
🥀
*ہم مُحبّت کرتے ہی کیوں ہیں، جب جانتے ہیں کہ بچھڑ جانا ہے اک دن...؟؟ میرے سوال پہ سر کو دُھنتے دُھنتے اُس نے اُلٹا سوال داغ دیا...!  "یہ بتا شہزادے .. ہم جیتے ہی کیوں ہیں، جب جانتے ہیں، اک دن مر ہی جانا ہے..."*🔥
🥰❤️🧕👍🤗
l  : *میرے خیال 💫* 🥀 *ہم مُحبّت کرتے ہی کیوں ہیں، جب جانتے ہیں کہ بچھڑ جانا ہے - 
More images by lovingboy11_pk: