"علیؑ کے سر پہ خنجر کی دھار ایسی چلی یتیم ہوگئی پردیس میں جو بنتِ علیؑ نمازیوں کو مصلوں پہ مارنے والوں ذرا تلاش کرو رسم یہ کہاں سے چلی علیؑ شہید کی سنّت ادا جوکرتے ہیں کبھی نماز یا ماتم کی صف میں مرتے ہیں" image uploaded on May 16, 2020, 2:40 a.m. | Damadam
Damadam.pk
علیؑ کے سر پہ خنجر کی دھار ایسی چلی 
یتیم ہوگئی پردیس میں جو بنتِ علیؑ
نمازیوں کو مصلوں پہ مارنے والوں
ذرا تلاش کرو رسم یہ کہاں سے چلی
علیؑ شہید کی سنّت ادا جوکرتے ہیں 
کبھی نماز یا ماتم کی صف میں مرتے ہیں
H  : علیؑ کے سر پہ خنجر کی دھار ایسی چلی یتیم ہوگئی پردیس میں جو بنتِ علیؑ  - 
More images by HUR.: