"میری پوسٹس میری ذات کسی کو تکلہف دیتی ہو تو وہ بھلے آکر سنا جاۓ یا معاف کر دے مگر دل میں نہ رکھے پتہ نہیں میں کب اس دنیا سے چلی جاٶں یہاں آتی ہوں خواہش سب کی ہوتی ہے کہ اس کی بہن ہو جو اس کی باتیں سنے اور سناۓ مگر اللہ کو میری منظور نہیں تھی بس پھر یہاں جب دل کرے آجاتی ہوں اللہ کی رضا کے لیے پوسٹ کرنے نہ کہ کسی سے باتیں کرنے کہ لیے مجھے آپ لوگوں کے کمنٹس لاٸکس کسی چیز کی ضرورت نہیں میں اپنے اللہ کی رضا کے لیے پوسٹس کرتی ہوں بہتر یہی ہے کہ آپ لوگ خود ہی دور رہیں مجھ سے میں انسان ہوں خطا کا پتلا ہوں جانے انجانے میں کبھی کسی کو میری کوٸی پوسٹ بری لگی ہو تو دل سے معذرت خواہ ہوں نجانے موت کب آجاۓ ہر رات سونے سے پہلے میری عادت ہے ہر کسی کو معاف کر کے سونا آپ لوگ بھی معاف کر دیا کریں اللہ کی رضا کے لیے" image uploaded on May 16, 2020, 4:34 p.m. | Damadam