"*بس ایک چیز کا دھیان رکھنا، کسی کو خود نہ چھوڑنا، دوسرے کو فیصلہ کرنے کا موقع دینا...!* *اللّٰہ کبھی اپنی مخلوق کو تنہا نہیں چھوڑتا، مخلوق اللّٰہ کو چھوڑتی ہے۔ اور دھیان رکھنا۔ جو جارہا ہو اُسے جانے دینا مگر جو واپس آرہا ہو، اُس کے لیے کبھی دروازہ بند نہ کرنا...!* *یہ بھی اللّٰہ کی صِفت ہے کہ اللّٰہ واپس آنے والوں کیلئے ہمیشہ اپنا دروازہ کُھلا رکھتا ہے۔ تم یہ کرتے رہنا، تمہارے دروازے پر پلٹ کر آنے والوں رونق لگی رہے گی...!* *✍🏻*🍁" image uploaded on May 17, 2020, 3:19 p.m. | Damadam
Damadam.pk
*بس ایک چیز کا دھیان رکھنا، کسی کو خود نہ چھوڑنا، دوسرے کو فیصلہ کرنے کا موقع دینا...!*
*اللّٰہ کبھی اپنی مخلوق کو تنہا نہیں چھوڑتا، مخلوق اللّٰہ کو چھوڑتی ہے۔ اور دھیان رکھنا۔ جو جارہا ہو اُسے جانے دینا مگر جو واپس آرہا ہو، اُس کے لیے کبھی دروازہ بند نہ کرنا...!*
*یہ بھی اللّٰہ کی صِفت ہے کہ اللّٰہ واپس آنے والوں کیلئے ہمیشہ اپنا دروازہ کُھلا رکھتا ہے۔ تم یہ کرتے رہنا، تمہارے دروازے پر پلٹ کر آنے والوں رونق لگی رہے گی...!*

*✍🏻*🍁
M  : *بس ایک چیز کا دھیان رکھنا، کسی کو خود نہ چھوڑنا، دوسرے کو فیصلہ کرنے کا - 
More images by MsC: