"حد سے زیادہ بھی پیار مت کرنا... حد سے زیادہ بھی پیار مت کرنا دل ہر اک پہ نثار مت کرنا.... کیا خبر کس جگہ پر رک جائے سانس کا اعتبار مت کرنا.... کیا خبر کس جگہ پر رک جائے سانس کا اعتبار مت کرنا... آئینے کی نظر نہ لگ جائے اس طرح سے سنگھار مت کرنا.... آئینے کی نظر نہ لگ جائے اس طرح سے سنگھار مت کرنا... تیر تیری طرف ہی آئے گا تو ہوا میں شکار مت کرنا.... دیکھ توبہ کا در کھلا ہے ابھی کل کا تو انتظار مت کرنا..❤💘" image uploaded on May 18, 2020, 1:17 a.m. | Damadam
Damadam.pk
حد سے زیادہ بھی پیار مت  کرنا...

حد سے زیادہ بھی پیار مت کرنا

دل ہر اک پہ نثار مت کرنا....

 کیا خبر کس جگہ پر رک جائے سانس کا اعتبار مت کرنا....

 کیا خبر کس جگہ پر رک جائے سانس کا اعتبار مت کرنا...

آئینے کی نظر نہ لگ جائے اس طرح سے سنگھار مت کرنا....
آئینے کی نظر نہ لگ جائے اس طرح سے سنگھار مت کرنا...

 تیر تیری طرف ہی آئے گا تو ہوا میں شکار مت کرنا....
دیکھ توبہ کا در کھلا ہے ابھی کل کا تو انتظار مت کرنا..❤💘
V  : حد سے زیادہ بھی پیار مت کرنا... حد سے زیادہ بھی پیار مت کرنا دل ہر اک پہ - 
More images by Viper: