"میرا دل کرتا ہےمیں تمہیں بددعا دوں کہ تم کبھی خوش نا رہو تمہیں کہیں سکون نا ملے تم بھی تنہا رہو میری طرح محبت اور سکون حرام ہو جاۓ تم پر تمہیں پچھتاوے آن گھیریں بے بسی سے چیخنا چاہو مگر تمہاری آواز گلے میں اٹک جاۓ تم چیخ نا سکو لیکن میں ایسا نہیں کروں گی میں کم ظرف نہیں ہوں میں بددعا نہیں دے سکتی ہاں مگر کبھی معاف بھی نہیں کروں گی ۔۔
😥😥" image uploaded on May 18, 2020, 2:01 a.m. | Damadam