"اہَم بَات⚠️
شَادی سے پَہلے اَرتَغُل نے حَلِیمَہ خَاتُون کو چھُووَا بھی نہیں(یَعنی جَذبَات پَر قَابُو رَکھَا) اور مُحَبَت بھی بَے پَنَاہ کِی اور اِسی طَرح نُورگُل نے شَاہِینَہ خَاتُون سے مُحَبَت کِی اور اِسی طرح بَامَسِی نے حَفصَہ خَاتُون سے وہ لوگ جِہَاد کرتے تھے کِیونکہ سَب سے بڑا جِہَاد جِہَاد بِن نَفَسِ ہوتا ہے(یعنی اپنے نَفَس کے خِلَاف لڑنا) آج ہَمیں سَب سے پہلے اِس جِہَاد کی ضرورت ہے اِس کے بعد ہم تَلوَار پَکڑنے کے لَائِق ہَوں گے اَللّہ ہَم سَب کو اَپنے حِفظ و اَمَان میں رَکھے اور جِہَاد کَرنے کِی تَوفِیق عَطا فَرمَائِیں آمِین😇❤️" image uploaded on May 18, 2020, 9:19 p.m. | Damadam