"ہمارے پرکھوں کو کیا خبر تھی! کہ ان کی نسلیں اداس ہوں گی.. دعائیں عمروں کی دینے والوں کو کیا خبر تھی! دراز عمری عذاب ہوگی...!!🥀" image uploaded on May 18, 2020, 11:04 p.m. | Damadam
Damadam.pk
ہمارے پرکھوں کو کیا خبر تھی!
کہ ان کی نسلیں اداس ہوں گی..

دعائیں عمروں کی دینے والوں کو کیا خبر تھی!
دراز عمری عذاب ہوگی...!!🥀
Z  : ہمارے پرکھوں کو کیا خبر تھی! کہ ان کی نسلیں اداس ہوں گی.. دعائیں عمروں - 
More images by ZaynaN00r: