"منزلوں کی تلاش جب چھوڑی راستے ہم کو راس آئے ہیں جب سے یہ فاصلے بڑھائے ہیں آپ ہی آپ پاس آئے ہیں" image uploaded on May 19, 2020, 12:04 p.m. | Damadam
Damadam.pk
منزلوں کی تلاش جب چھوڑی 
راستے  ہم  کو  راس  آئے  ہیں 

جب سے یہ فاصلے بڑھائے ہیں 
آپ   ہی   آپ   پاس  آئے   ہیں
S  : منزلوں کی تلاش جب چھوڑی راستے ہم کو راس آئے ہیں جب سے یہ فاصلے - 
More images by SuMmi_RajpuT: