"ارطغرل غازی کا کردار ادا کرنے والا ایکٹر Engin Altan Düzyatan اس ڈرامے کے 5 سیزن میں اسلامی ہیرو بننے کے بعد بھی اپنی بیوی کو حجاب نہیں کروا سکا,,,,
اور پاکستانی قوم کے لوگ رمضان میں اسی ڈرامے کو دیکھ کر ہدایت کی باتیں کر رہے ہیں..جس قوم کے پاس قران جیسی عظیم نعمت موجود ہے اُسے ایک ڈرامے سے ہدایت ملے گی...
Think_Seriously" image uploaded on May 19, 2020, 1:09 p.m. | Damadam