"یہ تم سے کہہ دیا کس نے کہ تم بن رہ نہیں سکتے یہ دکھ ہم سہہ نہیں سکتے چلو ہم مان لیتے ہیں کہ تم بن ہم بہت روۓ کئی راتیں نہیں سوئے مگر افسوس ہے جاناں کہ اب کہ تم جو لوٹو گے ہمیں تبدیل پاؤ گے بہت مایوس ہوگے تم اگر تم پوچھنا چاہوں کہ ایسا کیوں کیا ہم نے تو سن لو غور سے جاناں پرانی اک روایت تنگ آکر توڑ دی ہم نے محبت چھوڑ دی ہم نے.. 💔" image uploaded on May 19, 2020, 3:08 p.m. | Damadam