"اچھائی اور برائی برابر نہ ہونے کا ایک معنیٰ یہ ہے کہ نیکی اور گناہ برابر نہیں بلکہ نیکی خیر ہے اور گناہ شر اور خیر و شر برابر نہیں ہوسکتے ۔ دوسرا معنیٰ یہ ہے کہ نیکیوں کے مراتِب برابر نہیں بلکہ بعض نیکیاں دوسری نیکیوں سے اعلیٰ ہیں جیسے نماز، روزے سے افضل ہے ۔ اسی طرح گناہوں کے مراتب برابر نہیں بلکہ بعض گناہ دوسرے گناہوں سے بڑے ہیں جیسے قتل، چوری سے بڑا گناہ ہے ۔ یونہی لوگوں میں بڑے مرتبے والا وہ ہے جو بڑی بڑی نیکیاں کرتا ہے اور بد تر مرتبے والا وہ ہے جو بڑے بڑے گناہ کرتا ہے" image uploaded on May 20, 2020, 3:25 a.m. | Damadam
Damadam.pk
اچھائی اور برائی برابر نہ ہونے کا ایک معنیٰ یہ ہے کہ نیکی اور گناہ برابر نہیں بلکہ نیکی خیر ہے اور گناہ شر اور خیر و شر برابر نہیں ہوسکتے ۔ دوسرا معنیٰ یہ ہے کہ نیکیوں کے مراتِب برابر نہیں بلکہ بعض نیکیاں دوسری نیکیوں سے اعلیٰ ہیں جیسے نماز، روزے سے افضل ہے ۔ اسی طرح گناہوں کے مراتب برابر نہیں بلکہ بعض گناہ دوسرے گناہوں سے بڑے ہیں جیسے قتل، چوری سے بڑا گناہ ہے ۔ یونہی لوگوں میں بڑے مرتبے والا وہ ہے جو بڑی بڑی نیکیاں کرتا ہے اور بد تر مرتبے والا وہ ہے جو بڑے بڑے گناہ کرتا ہے
G  : اچھائی اور برائی برابر نہ ہونے کا ایک معنیٰ یہ ہے کہ نیکی اور گناہ برابر - 
More images by Gum_Naam11: