"میں قبر اندھیری میں گھبراٶں گی جب تنہا 🍃امداد میری کرنے آ جانا💕 رسول اللہﷺ 💕روشن میری تربت کو اے نورِ خدا کرنا 💕جب وقت نزع آٸے دیدار عطا کرنا 🍃مجرم ہوں جہاں بھر کی محشر میں بھرم رکھنا 🍃رسواٸے زمانہ ہوں دوزخ سے بچا لینا 🍃منظور دعا میری للّٰہ زرا کرنا جب وقت نزع آٸے دیدار عطا کرنا💕" image uploaded on May 21, 2020, 6:44 a.m. | Damadam