"پیارے رمضان! تھوڑا آہستہ چل تیرے جانے کا سوچ کر دل اُداس ہو جاتا ہے یاد آئیں گے تیری رونقیں برکتیں رحمتیں اور پُرسکون راتیں۔ جن میں ہوتی ہے اللٰہ تعالٰی سے دل کی باتیں بہت اُداس ہیں اب تیرے جانے کا وقت قریب ہے.الوداع الوداع ماہ رمضان💕" image uploaded on May 22, 2020, 11:16 p.m. | Damadam
Damadam.pk
پیارے رمضان! 
تھوڑا آہستہ چل تیرے جانے کا
 سوچ کر دل اُداس ہو جاتا ہے
یاد آئیں گے تیری رونقیں برکتیں
 رحمتیں اور پُرسکون راتیں۔ 
جن میں ہوتی ہے اللٰہ تعالٰی سے
 دل کی باتیں
 بہت اُداس ہیں اب تیرے 
جانے  کا وقت قریب ہے.الوداع الوداع ماہ رمضان💕
f  : پیارے رمضان! تھوڑا آہستہ چل تیرے جانے کا سوچ کر دل اُداس ہو جاتا ہے یاد - 
More images by fatiman: