"سچی محبّت صرف نکاح پہ آ کے مکمّل نہیں ہوتی بلکہ اصل امتحان تو نکاح کے بعد شروع ہوتا ہے۔۔۔اور میں نے بھی اس سے ایسا ہی عشق کیا ہے جو نکاح کے بعد مزید گہرا ہو جائیگا پھر اس کی تھکن کو سکوں میں تبدیل کرنا ❤ اسے صبح و شام اپنی محبّت کا احساس دلانا ❤ اس کے ماتھے کو بوسہ دینا ❤ جب وہ سو رہا ہو تو اسکو دیر تک دیکھتے رہ کے مسکراتے رہنا ❤ اس کے چہرے پہ مسکراہٹ برقرار رکھنا ہی میرا آخری مقصد ہوگا ❤ میرا عشق ہمارے بڑھاپے میں ایک مثال ہوگا کے لوگ چاہینگے کے انکی محبّت بھی کچھ ایسی ہی ہو۔۔۔❤" image uploaded on May 23, 2020, 12:23 a.m. | Damadam
Damadam.pk
سچی محبّت صرف نکاح پہ آ کے مکمّل نہیں ہوتی بلکہ اصل امتحان تو نکاح کے بعد شروع ہوتا ہے۔۔۔اور میں نے بھی اس سے ایسا ہی عشق کیا ہے جو نکاح کے بعد مزید گہرا ہو جائیگا پھر اس کی تھکن کو سکوں میں تبدیل کرنا ❤ اسے صبح و شام اپنی محبّت کا احساس دلانا ❤ اس کے ماتھے کو بوسہ دینا ❤ جب وہ سو رہا ہو تو اسکو دیر تک دیکھتے رہ کے مسکراتے رہنا ❤ اس کے چہرے پہ مسکراہٹ برقرار رکھنا ہی میرا آخری مقصد ہوگا ❤ میرا عشق ہمارے بڑھاپے میں ایک مثال ہوگا کے لوگ چاہینگے کے انکی محبّت بھی کچھ ایسی ہی ہو۔۔۔❤
S  : سچی محبّت صرف نکاح پہ آ کے مکمّل نہیں ہوتی بلکہ اصل امتحان تو نکاح کے بعد - 
More images by Shehrozbhai: