"اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😥😥😢😢
یا اللّه اپنے پیارے حبیب نبی کریم حضور صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم صدقے ان لوگوں کے گھر والوں کو صبر آتا فرما جن کے گھر والے اس حادثہ میں شہید ہوے جو وفات پا چکے ہیں
ان کو اس عید پے صبر آتا فرما اور تمام لوگوں کی مغفرت فرما آمین 😢😢😥😥😢" image uploaded on May 23, 2020, 3:04 a.m. | Damadam