"انتظار ایک اذیت ہے پھر چاہے وہ بستر پہ لیٹ کر نیند کا ہو، چوکھٹ پہ بیٹھ کے محبوب کا ہو یا زندگی سے ہار کے موت کا ہو" image uploaded on May 23, 2020, 7:36 a.m. | Damadam
Damadam.pk
انتظار ایک اذیت ہے
پھر چاہے وہ بستر پہ لیٹ کر نیند کا ہو،
چوکھٹ پہ بیٹھ کے محبوب کا ہو
یا زندگی سے ہار کے موت کا ہو
S  : انتظار ایک اذیت ہے پھر چاہے وہ بستر پہ لیٹ کر نیند کا ہو، چوکھٹ پہ بیٹھ کے - 
More images by Samaawat: