"زندگی کے اس مصروف سفر میں جب انسان کے لیے اپنے لیے وقت نکالنا مشکل ہوتا ہے اس میں بھی کوئی آپ کے لیے وقت نکالنے تو سمجھ جاؤ خدا کی قسم آپ بہت خوش قسمت ہوں❤️ جسے کہ میں میرے کچھ دوست ہیں ایسے ۔۔۔ ان میں سے ایک دوست جن کا نام ہے باباجی 786 جو کہ غلط ہے ان کا نام ہونا چاہیے تھا باباجی 420 کیوں کہ ان کی حرکتیں ہی 420 والی ہیں۔ انتہا کے کنجوس کھروس اور ان کی جی ایف (چندہ) کے مطابق ٹھرکی بوڑھا ہے 😂 اور 420 کیوں بولا ہے کیونکہ یہ اپنے فالورز کو بڑھانے کے لیے لڑکی بن گے تھے وہ آپ لوگ دیکھ سکتے ہیں 😎 اور ان کو آوارہ گردیاں کرنے کا بہت شوق ہے جب دیکھو کسی نہ کسی کی پوسٹ پہ کومنٹس کر رہے ہوتے ہیں 🤣 یہ سب تو ہو گیا سچ اب تھوڑا سا جھوٹ بھی بول دو اللّٰہ معاف کرے مجھے 🙅 دل کے بہت اچھے ہیں اور غصہ نہیں کرتے اور سب کو دعا ہی دیتے ہیں ،❤️ اللّٰ" image uploaded on May 25, 2020, 7:01 a.m. | Damadam