"😔☝افسوس مسلم قوم کی بدقسمتی اب قرآن و سنت کے بجائے ڈراموں میں دین سکھایا جا رہا ھے.
☝🔥ڈرامہ ارطغرل میں شرک و بدعت کو اسلام کا نام دے کر مسلمانوں کو گمراہ کیا جارھا ھے.
☝اے امت مسلم!دجالی فتنوں کو پہنچانیں.
✨⛓خود کو اور اپنے اہل و عیال کو اس فتنہ سے بچائیں.
( یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا قُوۡۤا اَنۡفُسَکُمۡ وَ اَہۡلِیۡکُمۡ نَارًا وَّ قُوۡدُہَا النَّاسُ وَ الۡحِجَارَۃُ عَلَیۡہَا مَلٰٓئِکَۃٌ غِلَاظٌ شِدَادٌ لَّا یَعۡصُوۡنَ اللّٰہَ مَاۤ اَمَرَہُمۡ وَ یَفۡعَلُوۡنَ مَا یُؤۡمَرُوۡنَ )
[سورة التحريم 6 ]
«اے ایمان والو! تم اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو اس آگ سے بچاؤ جس کا ایندھن انسان ہیں اور پتھر جس پر سخت دل مضبوط فرشتے مقرر ہیں جنہیں جو حکم اللہ تعالیٰ دیتا ہے اس کی نافرمانی نہیں کرتے بلکہ جو حکم دیا جائے بجا ﻻتے ہیں»
☝🔥☝🔥☝🔥☝" image uploaded on May 29, 2020, 12:39 p.m. | Damadam