"ہاں میں ہوں شدت پسند ہوں ..
ہر ایک جذبے میں، میں شِدت کا قائل ہوں.
پھر وہ چاہے ..
نفرت ہو یا محبت ..
توجہ یا نظرانداز کرنا ..
پرواہ یا بےپرواہ بننا ..
ہمدردی یا بیگانگی ..
عزت دینا یا چُپ رہنا ..
اِن سب جذبوں میں میرا کوئی ثانی نہیں..!! 😡" image uploaded on May 30, 2020, 7:23 a.m. | Damadam