"یا رب!! میں اِک کِھلَونا مِٹّی کا تیرے کُن سے جو تخلیق ہوا تیرے کرم نے ذِی رُوح کیا مجھے تیرے حُکم سے سانسیں چلتی ہیں تیرے فَضل سے ہستی قائم ہے تُو اَوَّل تُو ہی آخِر ہے تُو ظاہر تُو باطِن ہے اک اور کرم فرما مُجھ پر میرے سارے رَنگ اُتار یا رب اور اپنارنگ چَڑھا مجھ پہ،یا رب امین" image uploaded on May 30, 2020, 7:59 a.m. | Damadam
Damadam.pk
یا رب!!
میں اِک کِھلَونا مِٹّی کا
تیرے کُن سے جو تخلیق ہوا
تیرے کرم نے ذِی رُوح کیا مجھے
تیرے حُکم سے سانسیں چلتی ہیں
تیرے فَضل سے ہستی قائم ہے
تُو اَوَّل تُو ہی آخِر ہے
تُو ظاہر تُو باطِن ہے
اک اور کرم فرما مُجھ پر
میرے سارے رَنگ اُتار یا رب
اور اپنارنگ چَڑھا مجھ پہ،یا رب
امین
f  : یا رب!! میں اِک کِھلَونا مِٹّی کا تیرے کُن سے جو تخلیق ہوا تیرے کرم نے - 
More images by fatiman: