"سوپٹ ویلی ضلع کوہستان اپر جالکوٹ داسو ایک جنت نظیر وادی ہے جسمیں کئی ایک خوبصورت دل کو لبھانے والی صاف پانی کی جھیلیں ہیں اور اسی طرح بہترین سرسبز و شاداب میدان جسمیں مختلف قسم کے قدرتی پھول جو ہر انسان کو اپنے ظرف کھینچتے ہیں اور اسی طرح بہترین پیڈل ٹریکس بھی موجود ہیں اور کئی بہترین گلیشیر جو دیکھنے والوں کیلئے جنت کے نظاروں سے کم نہیں.خوبصورتی ایسی کہ اسکو پاکستان کے سوئٹزرلینڈ کہا جا سکتا ہے.. یہ خوبصورت وادی آج بھی دنیا سے اوجھل ہے کیونکہ اس وادی تک پہنچنے کیلئے کوئی سڑک موجودہ نہیں ہے جو گرمیوں کے تمام سیزن میں سیاحوں کیلئے آمدورفت کے کام سکے.. وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب نے 2016 میں سید زولفقار بخاری کے ہمراہ اس وادی جنت نظیر کا دورہ کیا تھا اور اس وادی تک رسائی کیلئے مختلف سڑکوں کی تعمیر اور موبائل کورج دینے سمیت مختلف تر" image uploaded on June 1, 2020, 2:25 a.m. | Damadam
Damadam.pk
سوپٹ ویلی ضلع کوہستان اپر جالکوٹ داسو ایک جنت نظیر وادی ہے جسمیں کئی ایک خوبصورت دل کو لبھانے والی صاف پانی کی جھیلیں ہیں اور اسی طرح بہترین سرسبز و شاداب میدان جسمیں مختلف قسم کے قدرتی پھول جو ہر انسان کو اپنے ظرف کھینچتے ہیں اور اسی طرح بہترین پیڈل ٹریکس بھی موجود ہیں اور کئی بہترین گلیشیر جو دیکھنے والوں کیلئے جنت کے نظاروں سے کم نہیں.خوبصورتی ایسی کہ اسکو پاکستان کے سوئٹزرلینڈ کہا جا سکتا ہے.. یہ خوبصورت وادی آج بھی دنیا سے اوجھل ہے کیونکہ اس وادی تک پہنچنے کیلئے کوئی سڑک موجودہ نہیں ہے جو گرمیوں کے تمام سیزن میں سیاحوں کیلئے آمدورفت کے کام سکے.. 
وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب نے 2016 میں سید زولفقار بخاری کے ہمراہ اس وادی جنت نظیر کا دورہ کیا تھا اور اس وادی تک رسائی کیلئے مختلف سڑکوں کی تعمیر اور موبائل کورج دینے سمیت مختلف تر
l  : سوپٹ ویلی ضلع کوہستان اپر جالکوٹ داسو ایک جنت نظیر وادی ہے جسمیں کئی ایک - 
More images by ll_Zidii_King_ll: