"رابطے بَھلے نہ ہوں چاہتیں تو رہتی ہیں💔 دَرد کے توسط سے نِسبتیں تو رہتی ہیں🔥 چَھوڑ جانے والوں کو رَوک تو نہیں سکتے🔥 مُدتوں مگر اُن کی عادتیں تو رہتی ہیں💔" image uploaded on June 3, 2020, 1:44 p.m. | Damadam
Damadam.pk
رابطے   بَھلے  نہ  ہوں  چاہتیں تو رہتی ہیں💔 

دَرد   کے  توسط  سے  نِسبتیں تو رہتی ہیں🔥

چَھوڑ جانے والوں  کو  رَوک  تو نہیں سکتے🔥

مُدتوں   مگر  اُن  کی  عادتیں  تو رہتی ہیں💔
Z  : رابطے بَھلے نہ ہوں چاہتیں تو رہتی ہیں💔 دَرد کے توسط سے نِسبتیں - 
More images by Zoooni22: