"اے عشق ہمیں برباد نہ کر! اے عشق نہ چھیڑ آ آ کے ہمیں ہم بھولے ہوؤں کو یاد نہ کر! پہلے ہی بہت ناشاد ہیں ہم تو اور ہمیں ناشاد نہ کر! قسمت کا ستم ہی کم نہیں کچھ یہ تازہ ستم ایجاد نہ کر! یوں ظلم نہ کر، بیداد نہ کر! اے عشق ہمیں برباد نہ کر!" image uploaded on June 5, 2020, 6:30 p.m. | Damadam
Damadam.pk
اے عشق ہمیں برباد نہ کر!

اے عشق نہ چھیڑ آ آ کے ہمیں
ہم بھولے ہوؤں کو یاد نہ کر!

پہلے ہی بہت ناشاد ہیں ہم 
تو اور ہمیں ناشاد نہ کر!

قسمت کا ستم ہی کم نہیں کچھ 
یہ تازہ ستم ایجاد نہ کر! 

یوں ظلم نہ کر، بیداد نہ کر!
اے عشق ہمیں برباد نہ کر!
S  : اے عشق ہمیں برباد نہ کر! اے عشق نہ چھیڑ آ آ کے ہمیں ہم بھولے ہوؤں کو یاد نہ - 
More images by Shan.yaseen: