"زخمِ اُمّید کریدے ہی چلا جاتا ہے کوئی دیکھا ہے سیانا کبھی محبت میں سوزِ دل اور بڑھا یاد جو آیا, اس کا تھام کر ہاتھ, چھڑانا کبھی محبت میں" image uploaded on June 5, 2020, 6:31 p.m. | Damadam
Damadam.pk
زخمِ اُمّید کریدے ہی چلا جاتا ہے 
کوئی دیکھا ہے سیانا کبھی محبت میں

سوزِ دل اور بڑھا یاد جو آیا, اس کا
تھام کر ہاتھ, چھڑانا کبھی محبت میں
S  : زخمِ اُمّید کریدے ہی چلا جاتا ہے کوئی دیکھا ہے سیانا کبھی محبت میں سوزِ دل - 
More images by Shan.yaseen: