"شکل و صورت بھی بھلا متاثر کرتی ہے..؟
حسین صُورت سے بھی بھلا محبت ہوتی ہے..؟
آپ کو متاثر ہی ہونا ہے تو.
خوبصورت خیالات سے ہوں.
مضبوط کردار سے ہوں.
حساس دل سے ہوں.
انسانیت کا درد رکھنے والوں سے ہوں
دین سے محبت کرنے والے سے ہوں
تا کہ آپ برباد نہ ہو پائیں." image uploaded on June 6, 2020, 5:44 p.m. | Damadam