"باوجود اس کے کہ تم مجھے نہیں مل پاؤ گے کبھی
میں نے ہر ہر لمحہ تمہیں بڑی شدت سے خدا سے مانگا ہے❤
اور میری دعا ہے کہ
میری دعا کبھی قبول نہ ہو۔
جانتے ہو کیوں ؟
کیونکہ جو دعائیں دنیا میں قبول نہیں ہوتیں وہ روزِ محشر زندہ ہوکر کھڑی ہونگی
اور اُن سب دعاٶں کے بدلے میں
میں وہاں تمہیں آخری بار مانگوں گا ہمیشہ کیلئے
کبھی نہ جدا ہونے کیلئے !" image uploaded on June 7, 2020, 2:17 a.m. | Damadam