"🌹🌹اَلسَّلاَمْ عَلَيْلیکُمْ ورحمۃ الله وبرکاته🌹🌹 🌹🌹بسم اللہ الرحمن الرحیم🌹🌹 تمام تعریفیں اللهﷻ کے لیے ہیں جو رات کو دن اور دن کو رات میں تبدیل کرتا ہے ہر تکلیف کے بعد اسانی فرماتا ہے،بیماری کے بعد شفا دیتا ہے،درد کے بعد سکون دیتا ہے،کمزوری کے بعد تندرستی دیتا ہے۔۔! 🌹🌹"الحمد للہ علی کل حال"🌹🌹" image uploaded on June 7, 2020, 8:09 a.m. | Damadam
Damadam.pk
🌹🌹اَلسَّلاَمْ عَلَيْلیکُمْ ورحمۃ الله  
  وبرکاته🌹🌹
🌹🌹بسم اللہ الرحمن الرحیم🌹🌹
تمام تعریفیں اللهﷻ  کے لیے ہیں جو رات کو دن اور دن کو رات میں تبدیل کرتا ہے
ہر تکلیف کے بعد اسانی فرماتا ہے،بیماری کے بعد شفا دیتا ہے،درد کے بعد سکون دیتا ہے،کمزوری کے بعد تندرستی دیتا ہے۔۔!
🌹🌹"الحمد للہ علی کل حال"🌹🌹
f  : 🌹🌹اَلسَّلاَمْ عَلَيْلیکُمْ ورحمۃ الله وبرکاته🌹🌹 🌹🌹بسم اللہ الرحمن - 
More images by fatiman: