"سلطان محمود غزنوی کے پاس کوئی ایک چکور لایا جس کا ایک پاؤں بھی نہیں تھا۔ جب محمود غزنوی نے اس چکور کی قیمت پوچھی تو اسکے مالک نے اسے بہت مہنگا بتایا تو محمود غزنوی نے اسے پوچھا کہ اسکا ایک پاؤں بھی نہیں ہے تو اس کی قیمت اتنی زیادہ کیوں ہے۔ تو شکاری نے بتایا کہ جب ہم چکوروں کا شکار کرنے جاتے ہیں تو یہ چکور ساتھ شکار پر لے جاتا ہوں وہاں جال کے ساتھ اس کو باندھ لیتا ہوں تو یہ بہت عجیب سی آوازیں نکلتا ہے اسکی آواز کی وجہ سے بہت چکور آجاتے ہیں اور میں اسے پکڑ لیتا ہوں محمودغزنوی نے اس چکور کی قیمت اس شکاری کو دے کر چکور کا سر تن سے جدا کردیا۔ شکاری نے بڑی حیرت سے پوچھا کہ جناب اتنی قیمت دینے کے باوجود اسکا سر کیوں کاٹ دیا محمود غزنوی نے بتایا کہ جو دوسروں کی دلالی کیلئے اپنوں اور اپنے ہم وطنوں کو بھیجتا ہے اسکا یہی انجام ہونا چاہیئے" image uploaded on June 7, 2020, 10:06 a.m. | Damadam
Damadam.pk
سلطان محمود غزنوی کے پاس کوئی ایک چکور لایا جس کا ایک پاؤں بھی نہیں تھا۔
جب محمود غزنوی نے اس چکور کی قیمت پوچھی تو اسکے مالک نے اسے بہت مہنگا بتایا تو محمود غزنوی نے اسے پوچھا کہ اسکا ایک پاؤں بھی نہیں ہے تو اس کی قیمت اتنی زیادہ کیوں ہے۔
تو شکاری نے بتایا کہ جب ہم چکوروں کا شکار کرنے جاتے ہیں تو یہ چکور ساتھ شکار پر لے جاتا ہوں وہاں جال کے ساتھ اس کو باندھ لیتا ہوں تو یہ بہت عجیب سی آوازیں نکلتا ہے اسکی آواز کی وجہ سے بہت چکور آجاتے ہیں اور میں اسے پکڑ لیتا ہوں
محمودغزنوی نے اس چکور کی قیمت اس شکاری کو دے کر چکور کا سر تن سے جدا کردیا۔
شکاری نے بڑی حیرت سے پوچھا کہ جناب اتنی قیمت دینے کے باوجود اسکا سر کیوں کاٹ دیا
محمود غزنوی نے بتایا کہ جو دوسروں کی دلالی کیلئے اپنوں اور اپنے ہم وطنوں کو بھیجتا ہے اسکا یہی انجام ہونا چاہیئے
N  : سلطان محمود غزنوی کے پاس کوئی ایک چکور لایا جس کا ایک پاؤں بھی نہیں تھا۔ جب - 
More images by Noore-786: