"خوشی ایسی تتلی کا نام ہے جس کو آزاد فضاؤں کے لئیے بنایا گیا ہے بانٹتے چلے جاؤ ـ اگر محدود کرو گے یا مٹھُی میں بند کروگے تو سوائے کچے رنگوں کے کچھ نہیں پاؤگے ـ 🌹خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں🌹" image uploaded on June 7, 2020, 5:55 p.m. | Damadam
Damadam.pk
خوشی ایسی تتلی کا نام ہے جس کو آزاد فضاؤں کے لئیے بنایا گیا ہے بانٹتے چلے جاؤ ـ اگر محدود کرو گے یا مٹھُی میں بند کروگے تو سوائے کچے رنگوں کے کچھ نہیں پاؤگے ـ
🌹خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں🌹
f  : خوشی ایسی تتلی کا نام ہے جس کو آزاد فضاؤں کے لئیے بنایا گیا ہے بانٹتے چلے - 
More images by fatiman: