"پاکستان میں وبا اپنے عروج پر آ چکی ہے لوگ چند دنوں میں کرب و اذیت کی حالت میں اپنے پیاروں کو کھو رہے ہیں برائے مہربانی احتیاط کیجئے اور اپنی جان کے ساتھ ساتھ دوسروں کے لئے بھی خطرہ بننے سے بچیں کثرت سے یہ ورد کریں اوّل آخر درود پاک کے ساتھ اللہ پاک ہم سب کو اس وبا سے محفوظ رکھے اور ہمارے متعلقین کو بھی آمین" image uploaded on June 7, 2020, 6:44 p.m. | Damadam
Damadam.pk
پاکستان میں وبا اپنے عروج پر آ چکی ہے لوگ چند دنوں میں کرب و اذیت کی حالت میں اپنے پیاروں کو کھو رہے ہیں برائے مہربانی احتیاط کیجئے اور اپنی جان کے ساتھ ساتھ دوسروں کے لئے بھی خطرہ بننے سے بچیں
کثرت سے یہ ورد کریں اوّل آخر درود پاک کے ساتھ
اللہ پاک ہم سب کو اس وبا سے محفوظ رکھے اور ہمارے متعلقین کو بھی آمین
S  : پاکستان میں وبا اپنے عروج پر آ چکی ہے لوگ چند دنوں میں کرب و اذیت کی حالت - 
More images by Sheikh_Jaan: