"نمازِ فجر اور ہمارے رویے! بعض لوگ فجر تک جاگتے ہیں اور بعض لوگ فجر کیلیے جاگتے ہیں، کچھ لوگوں کو فجر کے وقت نیند نماز سے بہتر لگتی ہے جبکہ کچھ لوگوں کو نماز نیند سے بہتر لگتی ہے، یادرکھیں! کہ حقیقی کامیاب وہی لوگ ہیں جو اپنی خواہشات و ضروریات کو قربان کرکے اللہ کے حکم پر عمل پیرا ہوتے ہیں۔" image uploaded on June 8, 2020, 1:06 a.m. | Damadam
Damadam.pk
نمازِ فجر اور ہمارے رویے!
بعض لوگ فجر تک جاگتے ہیں اور بعض لوگ فجر کیلیے جاگتے ہیں،
کچھ لوگوں کو فجر کے وقت نیند نماز سے بہتر لگتی ہے جبکہ کچھ لوگوں کو نماز نیند سے بہتر لگتی ہے،
یادرکھیں!
کہ حقیقی کامیاب وہی لوگ ہیں جو اپنی خواہشات و ضروریات کو قربان کرکے اللہ کے حکم پر عمل پیرا ہوتے ہیں۔
S  : نمازِ فجر اور ہمارے رویے! بعض لوگ فجر تک جاگتے ہیں اور بعض لوگ فجر کیلیے - 
More images by Sheikh_Jaan: